ابھی آپ کسٹڈی میں ہیں،سہولت نہیں مل سکتی، عدالت نے شہباز شریف کی استدعا کی مسترد
ابھی آپ کسٹڈی میں ہیں،سہولت نہیں مل سکتی، عدالت نے شہباز شریف کی استدعا کی مسترد باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی شہباز شریف اور احد چیمہ سمیت 11 ملزمان نے حاضری مکمل کروائی،شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں مجھے جانے دیا جائے احتساب عدالت کےجج امجدنذیر چودھری نے شہباز شریف کی جانے کی اجازت مسترد کر دی عدالت نے کہا کہ اگر آپ ضمانت پر ہوتے تو ٹھیک تھا ابھی آپ کسٹڈی میں ہیں ،احتساب عدالت نے شہباز شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی آپ کوسہولت نہیں مل سکتی ،یہ قانونی تقاضا ہے ،گواہوں کے بیانات قلمبند ہو رہے ہیں آپ کا موجود ہونا ضروری ہے وکیل نے کہا کہ شہباز شریف سے متعلق کوئی گواہ آج نہیں ہے کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری … ابھی آپ کسٹڈی میں ہیں،سہولت نہیں مل سکتی، عدالت نے شہباز شریف کی استدعا کی مسترد پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں