ابھینندن کی رہائی کی مہم چلانے والی این جی اوز کشمیر کے مسئلہ پر خاموش

0
62

بھارتی پائلٹ ابھینندن کی رہائی کی مہم چلانے والی این جی اوز کشمیر کے مسئلہ پر خاموش ہو گئیں، 18 ہزار کشمیری خواتین کے ساتھ زیادتی پر موم بتی مافیا بھی خاموش ہے،

ٹیپو سلطان کا راستہ اپنا کر آخری دم تک لڑیں گے، وزیراعظم کا دبنگ اعلان

کشمیر میں پلوامہ طرز کا حملہ ہو سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 18 ہزار خواتین کے ساتھ زیادتی کی گئی اور زیادتی کرنے والے بھارتی فوج کے اہلکار تھے، بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری خواتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت سرکار نے دختران ملت کی چیئرپرسن سیدہ آسیہ اندرابی کو گرفتار کر رکھا ہے وہ جیل میں ہیں، ان کے شوہر ڈاکٹر قاسم فکتو بھی جیل میں ہیں .

سید علی گیلانی نے پاکستان سے ایسا مطالبہ کیا کہ مودی سرکارہوئی پریشان

مریم نواز کی دوغلی پالیسی سامنے آنے پر شہباز شریف بھی حیران ہو گئے

یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اگلے 72 گھنٹے اہم، اہلخانہ نے دعاؤں کی اپیل کر دی

بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی، راجیہ سبھا سے بل پاس ہونے کے بعد بھارتی صدر نے بل پر دستخط کر دئیے ،مقبوضہ کشمییر پر بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی، بھارت نے کشمیر میں مزید 38 ہزار فوج بھی ایک ہفتے میں بھیج دی.

کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے حافظ سعید کی رہائی ضروری، ایسی خبر جسے جان کرمودی سرکار نے سر پکڑ لیا

مودی کیا جانے کہ پارٹی تو ابھی شروع ہوئی، اب مجاہدین کو کشمیر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

کشمیر میں خواتین کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے واقعات پر ابھینندن کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے خاموش ہیں، پاکستان نے ماہ فروری میں بھارتی طیارہ گرا کر بھارتی پائلٹ ابھینندن کو گرفتار کیا تھا تو اسی روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں این جی اور اور موم بتی مافیا کلبھوشن کی رہائی کے لئے سڑکوں‌ پر نکل آئی اور کلبھوشن کا رہائی کا مطالبہ کیا لیکن کشمیر میں ہونے والی زیادتیوں کے حوالہ سے کبھی بھی موم بتی مافیا، این جی اوز نے کبھی احتجاج نہیں کیا، این جی اوز کشمیر کے مسئلہ پر بالکل خاموش ہیں.

71 سے بڑا سانحہ ہوا لیکن وزیرخارجہ حج پر،شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ

حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

پاکستان میں می ٹو مہم چلائی گئی لیکن کشمیریوں کے لئے کسی نے می ٹو مہم نہیں چلائی حالانکہ کشمیر میں اٹھارہ ہزار سے زائد کشمیری خواتین کے ساتھ بھارتی فوج نے درندگی کی.

کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم

مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان

کشمیر کا مسئلہ ختم، اب پاک مقبوضہ کشمیر پر بات ہو گی، گدی نشین خواجہ معین الدین چشتی کی ہرزہ سرائی

کشمیر بچائیں یا درخت لگائیں؟ خان صاحب آپ ہی بتائیں

Leave a reply