fbpx

عابدآباد یوسی 31 میں پختون برادری سے خطاب, سید مصطفیٰ کمال

‏چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی عابدآباد یوسی 31 آمد اورپختون برادری سے خطاب کیا۔ عابد آباد کے آفریدی برادری اور سرائیکی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے پاک سرزمینِ پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی الیکشن آفس برائے حلقہ ‎#NA249 پر پیر سید شرف الدین علی بخاری صاحب کی آمد چیئرمین سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائمخانی سے ملاقات، اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور PSP کی کامیابی کے لیئے دعا بھی کی۔ پاک سرزمین پارٹی کی انتخابی مہم حلقہ ‎#NA249 زور شور سے جاری، مرکزی الیکشن آفس میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد کی آمد، چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائمخانی سے ملاقات۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.