#ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو دی جانے والی افطار پارٹی کا سوشل میڈیا پر بھرپور چرچا رہا، #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا زرداری ہاوس میں اپوزیشن کی افطار پارٹی ،حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا حزب اختلاف کا افطار ڈنر ابو بچاؤ مہم ہے. مبشر لقمان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری کی جانب سے دی جانے والی افطار پارٹی میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی، بلاول کے خصوصی ٹیلی فون پر مریم نواز بھی افطاری میں شریک ہوئیں ، اس افطار پارٹی کو لے کر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دن بھر بحث جاری رہی اور شام #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ٹرینڈ میں وفاقی وزراء بھی ٹویٹ کرتے نظر آئے. ٹویٹر پر مرتضی ساہی نے لکھا کہ ،اگر شہر کے سب چور اکٹھے ہوجائیں تو سمجھ لو شہر میں ایماندار تھانے دار آگیا ہے۔ #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹیاگر شہر کے سب چور اکٹھے ہوجائیں تو سمجھ لو شہر میں ایماندار تھانے دار آگیا ہے۔ pic.twitter.com/laJXDiBEXm — Murtaza Sahi (@MurtazaSahi4) May 19, 2019 احمد شاہ نے افطار پارٹی کی تصویر میں شرکاء پر نشان لگاتے ہوئے لکھا کہ ابو بچاو … #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ پڑھنا جاری رکھیں