ابوظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پروازمیں فنی خرابی،طیارہ کراچی اتار لیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابوظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے218میں دوران پرواز فنی خرابی پیدا ہو گئی نجی ٹی وی کے مطابق طیارے کے ہائیڈرو لک سسٹم میں خرابی پیدا ہو گئی کاک پٹ میں نشاندہی کی گئی،جس کے بعد کپتان نے کراچی ایئرپورٹ کے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا،ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پی آئی اے کی پرواز کو کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دی کپتان نے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر بحفاظت اتارلیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارے کو فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ اتارا گیا … ابوظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پروازمیں فنی خرابی،طیارہ کراچی اتار لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں