ابو بچاؤ ڈرامے کے بعد نیا ڈرامہ کرنے جا رہے ہیں ، فواد چودھری

0
33

ابو بچاؤ ڈرامے کے بعد نیا ڈرامہ کرنے جا رہے ہیں ، فواد چودھری
.
باغی ٹی وی : وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری سوات جسلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ابو بچاؤ ڈرامے میں ناکامی کے بعد سوات میں نیا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔

فواد چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس سیاسی ڈرامے کے تمام کردار پہلے ہی پٹ چکے ہیں ۔ ان سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئی نظریہ ،نہ راستہ اور نہ ہی منزل ہے۔

ابوبچاؤ ڈرامے کی ناکامی والے تمام کردار ہی پٹے ہوئے ہیں . اس ڈرامے کے تمام کردار ہی پٹ چکے ہیں ان سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئ نظریہ کوئ راستہ نہ ہی منزل،بھٹکی ہوئی . روحوں کی طرح کبھی ایک ڈگر پھر دوسری ڈگر عمران خان پر تنقیدکافی نہیں اپنا پروگرام دیں.

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ایک مرتبہ پھر حکومت مخالف جلسے کیلئے تیار ہو گئی، حکومت مخالف اتحاد آج سوات میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گا۔ جلسہ سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کےصدر شہباز شریف سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ جلسہ اتنا بڑا ہوگا کہ گراؤنڈ بھی کم پڑجائے گا۔

Leave a reply