ڈھائی سال گزر گئے، اب یہ کام کرنا ہی ہو گا،وزیراعظم کی ٹیم سے مشاورت

ڈھائی سال گزر گئے، اب یہ کام کرنا ہی ہو گا،وزیراعظم کی ٹیم سے مشاورت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا

اجلاس میں شیخ رشید، پرویزخٹک،اسد عمر اور فواد چودھری شریک ہوئے، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا وزیراعظم  نے کورونا کے باعث مالاکنڈ اوردیگرمقامات پرجلسے منسوخ کردیئے،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو ان کے حال پر چھوڑ دیں،مہنگائی کو کنٹرول کرنا اولین ترجیح ہے،ذاتی مفادات پر مبنی تحریکیں کامیاب نہیں ہوسکتیں، پہلے بھی کہا تھا پی ڈی ایم کا کوئی مستقبل نہیں، ڈھائی سال گزر گئے،اب سب کو پہلے سے زیادہ محنت کرنا ہوگی،مشکل معاشی حالات گزر چکے،تحریک انصاف کی حکومت عوام کی امیدوں پر پورا اترے گی،

وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو ہدایت کی کہ ملک میں مہنگائی کے خاتمے کے لئے متحرک ہوں،عوام کو ریلیف دینے کے لئے مہنگائی کو ختم کرنا ہو گا، اسکے لئے ضروری ہے کہ وزرا کام کریں عوام کے مسائل سنیں اور انہیں حل کروائیں، اگر عوامی مسائل حل نہ ہوئے تو یہ بہت بڑی نا انصافی ہو گی، ہم نے عوام کے ساتھ جو وعدے کئے تھے انکو پورا کرنا ہے،

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز

پی ڈی ایم کو اپنا شوق پورا کرنے دیں،وزیراعظم

میاں صاحب زرداری چھوڑ گیا،ن لیگ نے بھی میرے ساتھ ایسے ہی کیا تھا، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے

Comments are closed.