آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات،اہم امور پر ہوئی بات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی نمایندہ خصوصی زلمے خلیل زا دکی ملاقات ہوئی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات کے دوران بارڈر مینجمنٹ اور افغانستان میں پائیدار امن کے حوالہ سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کے درمیان ملاقات جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو) میں ہوئی۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ زلمے خلیل زاد نے پاکستان کی امن کوششوں کو بہت سراہا ہے.

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.