پری کا رقص پرستاردست و گریبان ، آفرین کی آفرین ہے

0
126

لاہور: پری کا رقص پرستاردست و گریبان ، آفرین کی آفرین ہے ،اطلاعات کے مطابق اداکارہ آفرین پری کی رقص پرفارمنس کے دوران انکے پرستاروں دست و گریبان ہو گئے ، تھیٹر کی سکیورٹی نے مداخلت کر کے حالات کوکنٹرول کیا۔

“اولاد جان سے پیاری "میرا پتر” کس اداکار نے اپنے بیٹے کو لوری سنا نا شروع کردی” لاک ہے

اولاد جان سے پیاری "میرا پتر” کس اداکار نے اپنے بیٹے کو لوری سنا نا شروع کردی

ذرائع کے مطابق اداکارہ ان دنوں شالیمار تھیٹر میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’’لو یو لاہور ‘‘میں پرفارم کر رہی ہیں ۔اداکارہ کی پرفارمنس کے دوران ان کے پرستار ان کے ساتھ جھومنے لگے

لاہوریوں کو دیدار کرانے کے لیے دیدار ملتانی نے کیا فیصلہ کیا کہ ملتانی غمگین ہوگئے

ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ واقعی یہ واقع رونما ھوا ہےایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر داد دینے کی کوشش میں دو گروپ آپس میں الجھ پڑے تاہم تھیٹر کی سکیورٹی نے فوری مداخلت کر کے حالات کو کنٹرول کرکے معاملہ رفع دفع کروا دیا

Leave a reply