ایگزیما کا آسان اور مفید گھریلو علاج

ایگزیما کا آسان اور مفید گھریلو علاج موسم سرما کی آمد آمد ہے اور سردیوں کے موسم میں جلد کے مسائل بھی بڑھ جاتے ہیں سردیوں میں جلد خشک اور خارش زدہ ہو جاتی ہے خشک جلد بہت جلد سورج کی حدت کا اثر قبول کرتی ہے اس لیے اس موسم میں جلد کی حفاظت کُچھ زیادہ ہی کرنی پڑتی ہے ایگزیما جلد کے خلیوں کی عمر کم ہو جانے کی بیماری ہے یعنی کہ اس بیماری میں جلد کے خلیوں کی عُمر کم ہو جاتی ہے جس کی۔وجہ سے خلیے جٙلد ختم ہونے لگتے ہیں اور نئے خلیے بننے کا عمل تیز ہوجا تا ہے اس وجہ سے جلد پر مُردہ خلیے جمع ہونے لگتے ہیں جو خشکی کی شکل بھی اختیار کر سکتے ہیں اوربعض اوقات تو درد اور تکلیف کا بھی باعث بنتے ہیں ایگزیما جیسے جلدی مسائل اکثر دیکھنے میں آتے ہیں جن لوگوں کو یہ مسائل درپیش ہوتے ہیں ایسے افراد کو بہت احتیاط اور جلد کی پہلے سے زیادہ حفاظت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ان جلدی مسائل کا شکار لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنی غذا پر دھیان دیں میٹھا کم۔استعمال کریں اور وٹامن سی کے سیرم جلد پر لگائیں کیونکہ۔وٹامن سی سیرم … ایگزیما کا آسان اور مفید گھریلو علاج پڑھنا جاری رکھیں