اداکارہ ہوں جسم فروش نہیں، مریم نفیس

مریم نفیس نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر خود کو ہراساں کرنے والے شخص کی جانب سے واٹس ایپ پر بھجوائے گئے پیغامات کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا باغی ٹی وی: مریم نفیس نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر خود کو ہراساں کرنے والے شخص کی جانب سے واٹس ایپ پر بھجوائے گئے پیغامات کے سکرین شاٹ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کیا اور پیغامات صاف پڑے جا سکتے ہیں پیغامات بھیجنے والے مرد نے اپنا تعارف کرایا اور بتایا کہ وہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھتے ہیں پیغام بھیجنے والے … اداکارہ ہوں جسم فروش نہیں، مریم نفیس پڑھنا جاری رکھیں