اداکاری کے بغیر زندگی کچھ نہیں جس دن لگا اداکاری کے قابل نہیں خودکشی کر لوں گا نصیر الدین شاہ

ممبئی : بالی وڈ کے 70 سالہ لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ کا اداکاری کے لئے اپنے جنون کے بارے بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے جس دن میں اداکاری کرنے کے قابل نہیں رہا خودکشی کرلوں گا اداکاری کے بغیر زندگی کچھ نہیں ہے اداکار نصیرالدین شاہ نے ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں اپنی اداکاری سے جنون کی حد تک محبت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ بطور اداکار ابھی میرے پاس اپنے چاہنے والوں کو دینے کے لیے بہت کچھ ہے اور میں خوش قسمت ہوں کہ لوگ مجھے اب بھی دیکھنا پسند … اداکاری کے بغیر زندگی کچھ نہیں جس دن لگا اداکاری کے قابل نہیں خودکشی کر لوں گا نصیر الدین شاہ پڑھنا جاری رکھیں