عدالت عظمی کے تاریخ ساز فیصلے پر سعد رفیق کو مبارک دیتا ہوں َََ، خواجہ آصف

0
42

مسلم لیگ ن پریس کانفرنس: عدالت عظمی کے تاریخ ساز فیصلے پر سعد رفیق کو مبارک دیتا ہوں. اس فیصلے کی گونج عرصہ دراز تک رہے گی.انصاف کے طلبگار اس فیصلے کا حوالہ دیں گے، عدلیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور موجودہ نظام کے خلاف جدوجہد پر خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو خراج  تحسین پیش کرتا ہوں.آنے والے وقت میں انصاف کا بول بالا ہوگا. آج ایک صحافی کی گرفتاری کی بھی مذمت کرتے ہیں.موجودہ حکومت کے حامی ہی اس کے سب سے بڑے نقاد بن گئے ہیں. بطور جماعت آزادی رائے کی اسمبلی کے اندر اور باھر آواز بلند کریں گے.حکومت کے خلاف بولنے والوں کو اگر انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو بھرپور احتجاج کریں گے. اب وقت ہے کہ آئین کے تحت آزادی رائے سمیت جو بنیادی حقوق ہے ان کا تحفظ کیا جائے، خواجہ آصف

Leave a reply