پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا دے دیا

پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا دے دیا

باغی ٹی وی : پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے پوسٹل ووٹ مسترد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کے الزامات کو میرٹ کے برخلاف قرار دیدیا، عدالت کے مطابق ثبوت کے بغیر انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو قبول نہیں کیا جاسکتا، ووٹرز کی حق تلفی نہیں ہونے دیں گے۔ ٹرمپ نے پوسٹل بیلٹ مسترد کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

امریکی انتخابات، ٹرمپ نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی،ٹرمپ کو میڈیا کا بھی بڑا جھٹکا

ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا

امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

امریکی انتخابات، حتمی نتائج سے قبل ہی ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ، گرفتاریاں شروع

جوبائیڈن کے حامیوں کا ٹرمپ سے وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا مطالبہ

ٹرمپ کے حامیوں  نے الیکشن سینٹر کا گھیراو کر لیا

ٹرمپ کی بے بسی، کس نے بات ماننے سے انکار کر دیا؟

دوسری جانب امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020ء کا آخری نتیجہ بھی آ گیا ہے جس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار پائے ہیں۔ الیکشن حکام نے جارجیا کے نتیجے کا اعلان کیا ہےجس کے مطابق جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کے مقابلے میں بارہ ہزار زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ اس طرح جو بائیڈن کے الیکٹورل ووٹ میں مزید 16 ووٹ کا اضافہ ہو گیا ہے۔

مودی نے دوست بدلنا شروع کر دیئے، ٹرمپ کو چھوڑ کر جوبائیڈن سے رابطہ کر لیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.