عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو فرد جرم عائد ہوگی،رانا شمیم کو ملا آخری موقع
عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو فرد جرم عائد ہوگی،رانا شمیم کو ملا آخری موقع باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم ، صحافی کے خلاف توہین عدالت کیس کی 7 دسمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا عدالت نے رانا شمیم اور اخبار کے مالک سمیت تمام فریقین کے جواب کو غیر تسلی بخش قراردے دیا ہے ،عدالت نے تحریری حکمنامے میں کہا ہے کہ بے بنیاد بیان حلفی اور غلط خبرپر کیوں نہ تمام فریقین پر فرد جرم عائد کریں اگر برطانوی نوٹری پبلک نے اجازت کے بغیر بیان حلفی لیک کیا تو سنگین نتائج ہوں گےتین سال تک رانا شمیم کی خاموشی ان کی سچائی پر سوال کھڑا کرتی ہے گراونڈز موجود جو رانا شمیم کا بیان حلفی غلط دکھاتی ہے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے رانا شمیم کو آخری موقع دیا جاتا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 13 دسمبر کو رانا شمیم سمیت تمام فریقین کو طلب کرلیا عدالت نے رانا شمیم کو اصل بیان حلفی پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا اور کہا کہ عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو فرد جرم عائد ہوگی آڈیو لیک،عدلیہ پر الزامات، اسلام … عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو فرد جرم عائد ہوگی،رانا شمیم کو ملا آخری موقع پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں