عدالت نے شہباز شریف کو بات کرنے سے روک دیا

0
30

عدالت نے شہباز شریف کو بات کرنے سے روک دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ اقبال ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اوراپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز عدالت پیش ہوئے کمرہ عدالت میں شہباز شریف کی احد چیمہ سے ملاقات ہوئی ،شہباز شریف نے احد چیمہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشکل وقت اب ختم ہونے کو ہے،آشیانہ اقبال کیس سے متعلق احد چیمہ نے شہباز شریف کو بریفنگ دی عطا تارڑ نے اہم دستاویزات شہباز شریف حوالے کیں اور بریفنگ دی

کیس کی سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف نے کہا کہ عدالت سے کچھ گزارش کرنی ہے آپ نے چند روز قبل صاف پانی کا فیصلہ دیا ہے جس پر عدالت نے کہا کہ اس کا الگ معاملہ ہے اس پر بات کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا ،شہباز شریف نے کہا کہ مجھے صاف پانی میں نوٹس کیا گیا تھا ،عدالت نے کہا کہ صاف پانی کا فیصلہ قانون کے مطابق کردیا ہے عدالت نے شہباز شریف کو صاف پانی کیس پر بات کرنے سے روک دیا

عدالت نے نیب کے گواہ عثمان حبیب کا بیان ریکارڈ کر لیاعدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے مزید دو گواہوں کو بیانات کے لیے طلب کرلیا

آشیانہ ہاوَسنگ کے مرکزی ملزم احمد چیمہ کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران

حمزہ شہباز کا فرنٹ مین بن گیا نیب میں وعدہ معاف گواہ،بیان ریکارڈ کروا دیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ کون؟ فواد چودھری نے ایسی بات کہہ دی کہ …

عمران خان نے کہا تھارلاوَں گا رلادیا،کہا تھا پکڑوں گا،پکڑلیا، فواد چودھری

اوبر اور کریم پر خواتین کے لئے سفر ہوا غیر محفوظ

فواد چودھری کے خلاف قانونی کاروائی کا دیا حکم وہ بھی چیئرمین نیب نے

Leave a reply