پاکستان نیوی یا کسی ریاستی ادارے کا نام ریئل اسٹیٹ بزنس میں استعمال نہیں ہو سکتا، عدالت

راول جھیل کے کنارے سیلنگ کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 45صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا. عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا کہ پاکستان نیوی یا کسی ریاستی ادارے کا نام ریئل اسٹیٹ … پاکستان نیوی یا کسی ریاستی ادارے کا نام ریئل اسٹیٹ بزنس میں استعمال نہیں ہو سکتا، عدالت پڑھنا جاری رکھیں