عدالتوں کیخلاف اشتہار چھاپا ہےاس معاملے پر آنکھیں بند نہیں کرسکتے،عدالت
عدالتوں کیخلاف اشتہار چھاپا ہےاس معاملے پر آنکھیں بند نہیں کرسکتے،عدالت دی نیوز اخبار میں مسلسل دو روز عدلیہ مخالف اشتہار چھاپنے پرعدالتی نوٹس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے عدلیہ مخالف اشتہار چھاپنے پر برہمی کا اظہار کیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیر کو میر شکیل الرحمان کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ،عدالت نے میر شکیل الرحمان اور ایڈیٹر عامر غوری کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے جو اشتہارات چھاپے صحافتی رپورٹنگ نہیں ہے آپ نے اشتہار میں چیف جسٹس پاکستان کی تصاویر لگائیں، اس معاملے کو کسی صورت نظر انداز نہیں کریں گے،آپ اشتہار کا سائز دیکھیں اور اس کا متن پڑھیں، آپ نے کمرشل مقاصد کے لیے عدالتوں کیخلاف اشتہار چھاپا ہےاس معاملے پر آنکھیں بند نہیں کرسکتے،ایسا اشتہار چھاپنا بہت ہی سنجیدہ نوعیت کا معاملہ ہے، عامر غوری نے کہا کہ ہم اس معاملے پر عدالت سے معذرت کرتے ہیں، عدالت نے کہا کہ کوئی معذرت نہیں اس معاملے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،میر شکیل الرحمان کو کہیں وہ خود عدالت میں پیش ہوں، آپ کو احساس ہے … عدالتوں کیخلاف اشتہار چھاپا ہےاس معاملے پر آنکھیں بند نہیں کرسکتے،عدالت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں