عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وزیراعظم کا سیاسی انتقال ہوجائے گا،اہم شخصیت کا دعویٰ
عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وزیراعظم کا سیاسی انتقال ہوجائے گا،اہم شخصیت کا دعویٰ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین،ملکی سلامتی ہماری ترجیح ہونی چاہیے، سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ آئین کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے عثمان بزدار نے استعفیٰ دیا اور اسمبلی اجلاس بھی بلا لیا گیا ،قومی اسمبلی اجلاس 14دن بعد بلانا تھا مگر تاخیر ہی تاخیر وفاقی وزیر اسٹیبلشمنٹ کو مداخلت کی دعوت دے رہےتھے، کل ووٹنگ ہونی ہے ،وزیراعظم بھی کہہ چکے ہیں ملک کی سلامتی سے نہ کھیلا جائے ،وزیراعظم کا کھیل ختم ہوچکا ،اکثریت کھوجانے کے بعد عہدے پر رہنا بھی مناسب نہیں ، صدر مملکت بھی آئنی ذمہ داری ادا نہیں کرتے وفاقی وزیرنے کہا صد ر مملکت کےآئینی اختیار سے وزیراعظم کام جاری رکھ سکتے ہیں، آئین میں واضح ہے عدم اعتماد ہوجائے تو وزیراعظم کی ذمہ داری ختم ہوجائے گی، جس ادارے نے بھی آئین کی خلاف ورزی کی تو بحران جنم لے گا، سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں وزیراعظم کا سیاسی انتقال ہوجائے گا، صدر مملکت کو آئین کے تحت اسی وقت اسمبلی اجلاس بلانا ہوگا،کاغذات نامزدگی … عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وزیراعظم کا سیاسی انتقال ہوجائے گا،اہم شخصیت کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں