اگر چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہیں کراسکتے تو مستعفی ہو جائے،شیریں مزاری

0
26

عدم اعتماد کے موشن کو مسترد کرنا چاہیے، یہ بیرونی سازش ہے،شیریں مزاری

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے حوالہ سے قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس جاری ہے

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ یہ قوم کی بدقسمتی ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے ہمارے لیڈرز کو خریدا جارہا ہے،یہ جو اپوزیشن اکٹھی ہوئی ہے اس کا امریکہ کی غلامی کے سوا کیا نظریہ ہے، حکومت نے انہیں دعوت دی تھی کہ آئیں وہ مراسلہ دیکھ لیں ، یہ کیوں نہیں آئے، اگر جھوٹا خط ہے تو کیا نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے جھوٹا خط قبول کرلیا،امریکاپاکستان میں خریدوفروخت کرتا رہا ہے اپوزیشن ارکان امریکا کی غلامی کر رہے ہیں ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑنے والے آج گلے مل رہے ہیں سازش کا حصہ بننے والے خط کوجعلی کہہ رہے ہیں امریکا کے پیسے نے غداروں کواکٹھا کردیا،امریکہ نے کہا اگر پاکستان نے ایٹم بم بنایا تو ہم پابندیاں لگا دیں گے، افغانستان میں امریکہ کی جنگ لڑ کر پورا ملک تباہ کردیا گیا،

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کہتاہے کہ انتخابات کے لیے 7ماہ درکارہیں،اگر چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہیں کراسکتے تو مستعفی ہو جائے ،الیکشن کمیشن بھی اپنا کام نہیں کررہا، یہ اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ ختم کرنا چاہتے ہیں یہ ای وی ایم اور نیب کو ختم کرنا چاہتے ہیں، اسپیکر صاحب آپ کو عدم اعتماد کے موشن کو مسترد کرنا چاہیے، یہ بیرونی سازش ہے

قومی اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اسد قیصر کا اہم شخصیت سے رابطہ

اجلاس ملتوی ہونے کے بعد فواد چودھری کی سعد رفیق کے ساتھ گپ شپ

عدم اعتماد پر ووٹنگ، منحرف اراکین سے ووٹ دلوانے ہیں یا نہیں؟ اپوزیشن کا بڑا فیصلہ

عمران خان اب کس منہ سے یہ کام کرے گا؟ ریحام خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو

قومی اسمبلی ، اپوزیشن اتحاد کے کتنے اراکین اجلاس میں موجود؟

قومی اسمبلی اجلاس، ق لیگ دھوکہ دے گئی

آخری بال تک کھیلنے والا بنی گالہ کے کمرے میں چھپ گیا ہے،ن لیگی رہنما کا دعویٰ

بریکنگ،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟

قومی اسمبلی اجلاس دوبارہ شروع،اسد قیصر صدارت نہیں کر رہے

قومی اسمبلی میں آخری گیند عمران خان کی منتظر

عمران پہلے بھی سیلیکٹڈ فیض یاب ہوا تھا اب ایک مرتبہ پھر فیض یاب ہونا چاہتا ہے بلاول

بلاول کو عورت مرد کی پہچان ہونی چاہئے، شیریں مزاری

سپریم کورٹ نے ہی سب طے کرنا ہے تو پارلیمنٹ کو گھر بھیج دیں،اسد عمر

ان کے پاس ہمارے کافی اسٹوڈنٹس بیٹھے ہیں، وہ بھی واپس آئیں گے،آصف زرداری

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب

منخرف ارکان کے خلاف ریفرنس جمع

Leave a reply