ادویات بجلی گیس اور پٹرول مہنگا ہونے ہر فنکاروں کا احتجاج
ادویات بجلی گیس اور پٹرول مہنگا ہونے ہر فنکاروں کا احتجاج عوام کو حکومت سے بہت امیدیں وابستہ لیکن مہنگائی نے جینا محال کر دیا:فنکار حکومت کو فوری اقدامات کرنا ہوں گے:شان سید نور میگھا و دیگر لاہور:فنکاروں نے پٹرول گیس بجلی اور ادویات کی قیمتوں میں ناقابل برداشت اضافے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والے ظالموں کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ کوئی شخص آئندہ ایسی حرکت نہ … ادویات بجلی گیس اور پٹرول مہنگا ہونے ہر فنکاروں کا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں