ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی اور ن لیگی اراکین میں تلخ کلامی

ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی اور ن لیگی اراکین میں تلخ کلامی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سجاد حسین طوری کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا اجلاس میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کمیٹی اراکین میں تلخ کلامی ہوئی،پی ٹی آئی اراکین کا کہنا تھا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ن لیگ کی پالیسیوں کی وجہ سے ہو رہا ہے،ن لیگ سے پوچھا جائے ایسی پالیسیاں کیوں بنائیں ؟ ن لیگی رکن ریاض الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی رکن کا رویہ انتہائی غیر سنجیدہ ہے ،پی ٹی آئی والے کنٹینرز کی پیداوار ہیں ، وزارت صنعت کے حکام نے کمیٹی اجلاس میں بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں فرٹیلائزر کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے،پاکستان میں کھاد بنانا مہنگا ہورہا ہے،کھاد کارخانے 25 فیصد پیداوار پر چل رہے ہیں پاکستان میں کھاد کا نیا کارخانہ لگانے کی فزیبلٹی تیار کی جا رہی ہے ، مصطفیٰ محمود نے کہا کہ کھاد کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے اقدامات کیے جائیں ، وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری … ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی اور ن لیگی اراکین میں تلخ کلامی پڑھنا جاری رکھیں