گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کی آفر کو ٹھکرا دیا،سب سے پہلے پاکستان
لاہور:پاکستان سب سے پہلے ، کون کہتا ہےکہ گلوکاروں،فنکاروں اوراداکاروں کووطن سے محبت نہیں، وطن کی محبت سے شرسارہیں میرے وطن کے تمام شہری، اطلاعات کے مطابق پاکستان کی صف اول کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سیزن 13 میں شرکت کی آفر کو ٹھکرا دیا۔ غلط انجکشن لگنے سے 40 سالہ خاتون جاں بحق ،ورثا کا احتجاج،ڈاکٹرفرار میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے بتایا کہ جب انہیں متنازعہ ٹی وی شو بگ باس میں شرکت کیلئے کال آئی تو وہ حیران رہ گئیں لیکن انہوں نے بھارت میں کام کرنے سے … گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کی آفر کو ٹھکرا دیا،سب سے پہلے پاکستان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں