افغانستان بارے عالمی برادری کو یہ کام کرنا چاہئے،ڈاکٹر معید یوسف

0
55
افغانستان-بارے-عالمی-برادری-کو-یہ-کام-کرنا-چاہئے،ڈاکٹر-معید-یوسف #Baaghi

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی ہے

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کمیٹی کو قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دی ،ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کے لئے سیاسی حل کیلئے آخری حد تک کوشش کرتا رہے گا، افغان حکومت اور طالبان کو افغان مسئلے کو بات چیت سے حل کرنا چاہیے، افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، عالمی برادری اور پڑوسی ممالک کو ممکنہ افغان مہاجرین کی سہولت کے لئے منصوبہ بندی کرنی چاہیے،

ڈاکٹر معید یوسف کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری ممالک کو یقینی بنانا چاہئے کہ افغانستان سے مہاجرین کو پاکستان نہ آنا پڑے،بات چیت کے لئے سازگار ماحول بنانا بھارت کی ذمہ داری ہے،قومی سلامتی پالیسی جلد ہی پیش کی جائے گی

کرونا کا پھیلاؤ، تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند،پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

طالبان کا لباس سادہ لیکن وہ انتہائی ذہین اور قابل،اگریہ کام ہو گیا تو پاکستان کو نقصان ہو گا،وزیر خارجہ

اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام

Leave a reply