افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے آرمی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے باجوڑ میں آرمی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا،دہشت گردوں کی فائرنگ سے حوالدار تنویر جام شہادت نوش کرگیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سےایک جوان زخمی بھی ہوا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے Terrorists fired from across on #Pakistan Army post along PAK- Afg Border in #Bajaur. Resultantly Havaldar Tanveer embraced Shahadat while one soldier got injured. pic.twitter.com/1RqzEjqWzE — DG ISPR (@OfficialDGISPR) October 14, 2020 قبل ازیں 22 ستمبر کو پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 24 سالہ سپاہی صابرشاہ شہید ہو گیا تھا،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر پر باجوڑ سیکٹر میں سرحد پار سے فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی صابر شہید ہو گیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام کامعاملہ باقاعدگی سے اٹھارہا ہے،افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے واضح … افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں