افغان قومی سلامتی کے مشیرکے غیرذمہ دارانہ بیانات سے دکھ ہوتا ہے،وزیر خارجہ

0
28

افغان قومی سلامتی کے مشیر کے غیرذمہ دارانہ بیانات سے دکھ ہوتا ہے،وزیر خارجہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا عمل شروع ہو چکا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 44فیصد امریکی اوراتحادی افواج افغانستان سےنکل چکی ہیں مکمل انخلا کیلئے 11 ستمبر کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے، سہ فریقی اجلاس میں افغان، چینی وزرائے خارجہ کیساتھ تفصیلی گفتگو ہوئی افغان وزیرخارجہ کودورہ پاکستان کی دعوت دی ہے،افغان قومی سلامتی کے مشیرکے غیرذمہ دارانہ بیانات سے دکھ ہوتا ہے، انہیں علم ہونا چاہیئے منفی بیانات امن خراب کرنیوالوں کے ہاتھ میں چلے جاتے ہیں، ہمارے مقاصد بہت واضح ہیں،خطے میں امن و استحکام چاہتے ہیں

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، امریکہ نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، ایسا کس نے کہا؟

ایرانی جنرل پر امریکی حملہ، چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا مطالبہ کر دیا

تیسری عالمی جنگ، امریکا کے خطرناک ترین عزائم، سابق امریکی وزیر خارجہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

مشرق وسطیٰ جنگ کی طرف، ہائی پروفائل قتل کا امکان،سعودی عرب پر بھی حملہ ہو سکتا ہے، قریشی

پاکستان کی خودمختاری کا کبھی نہ سودا کیا ہے اور نہ کریں گے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہم "اقتصادی سفارتکاری” پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، ہمیں غربت، مہنگائی اور بیروزگاری جیسے چیلنجز کا سامنا ہے،

Leave a reply