افغان طالبان کے ساتھ پاکستان سے کون کونسی جماعت نے رابطہ کیا؟ اہم انکشاف

0
73

افغان طالبان کے ساتھ پاکستان سے کون کونسی جماعت نے رابطہ کیا؟ اہم انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ض کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ طالبان نے خواتین کے لئے پہلے ہی اعلان کر دیا ہے

اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ جو شوری بنائی گئی اس میں اقلیتوں کو بھی نمائندگی دی گئی ہے طالبان نے اعادہ کرایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر کوئی حملہ نہیں ہو گا باقی شرپسند وں کو افغانستان سے وہاں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی نے طالبان سے رابطہ کیا ہے باقی جماعتوں کو بھی اب طالبانِ کو مان لینا چاہیئے ترکی ایران آور پاکستان مل کر اسلامی بلاک بنائیں گے طالبان کی حکمت عملی بہت بہتر ہے آور دیگر ممالک نے ان کو تسلیم کر لیا ہے یہ ایک صحیح اسلامی ریاست بننے جا رہی ہے

افغانستان میں امریکہ کو شکست ہوئی یہ نہیں معلوم کہ جو وہاں سے بھاگا آور کتنے لے کر بھاگے پاکستان کو گالی دینے والے خود گالی بن گئی نواز شریف نے اس سے میٹنگ کی جس نے پاکستان کو گالی دی انکی لیڈر شپ دور ہو چکی ان کا ناراضگی کا بیانیہ ہے جو فوج مخالف بیان دیتے رہے پاکستانی طالبان کی کوئی حیثیت نہیں تھی انکے پیچھے امریکہ اسرائیل اور بھارت تھے تحریکِ طالبانِ پاکستان کا پاکستان میں وجود کوئی خطرہ نہیں

مریم نواز جو اپنے استاد سے پڑھتی ہیں وہی بول دیتی ہے مریم نواز کو مشورہ دونگا جہاں سے انکے والد نے شروع کیا تو وہی رہیں ہماری ایک آرزو تھی کہ افغانستان مین دوبارہ گل چرخی کی مسجد میں نماز پڑھوں

بھارت ایسے اقدامات چھوڑ دے، طالبان ترجمان کا مودی سرکار کو پیغام

طالبان کا لشکر گاہ پر بھی کنٹرول، افغان عوام کا طالبان کا شاندار استقبال

ٹرمپ کا جوبائیڈن سے استعفیٰ کا مطالبہ

کابل پر کنٹرول کے بعد طالبان کو کیا حکم دیا گیا؟ ترجمان سہیل شاہین نے بتا دیا

جنگ ختم،آزادی کا مقصد حاصل کرلیا،طالبان کا عالمی دنیا کو اہم پیغام

امید ہے طالبان یہ کام نہیں کریں گے، امریکی صدر جوبائیڈن

مولوی فقیر محمد باجوڑی کو طالبان نے رہا نہیں کیا بلکہ….حقیقت سامنے آ گئی

مولوی فقیر محمد باجوڑی کو طالبان نے رہا نہیں کیا بلکہ….حقیقت سامنے آ گئی

جے یو آئی افغان طالبان کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کرنے کو تیار ہے، مولانا فضل الرحمان

مشکل وقت میں عالمی صحافیوں کے انخلاء میں پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے،سٹیون بٹلر

وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ

پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل

کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افغانی جاں بحق، ایئر پورٹ بند

افغانستان میں بدھ مت کے مقامات کیا واقعی خطرے میں؟ طالبان کا موقف آ گیا

پاک افغان بارڈر طورخم مسافروں کے پیدل آمدورفت کے لئے بدستور بند

کابل، جہاز کے اڑان بھرنے کے بعد 3 افراد گر گئے، 2 کی موت

طالبان کا کابل پر کنٹرول،چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

وزیر خارجہ سے افغان وفد کی ملاقات، قریشی کا ڈنمارک کے ہم منصب سے بھی رابطہ

اشرف غنی تاجکستان نہیں آئے، وزارت خارجہ تاجکستان

افغان طالبان کے ترجمان پہلی بار میڈیا کے سامنے آ کر کریں گے اہم اعلان

واضح رہے کہ گزشتہ روز طالبان کابل پہنچ گئے ہیں جس کے بعد افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہو گئے، کابل میں طالبان کا کنٹرول ہے ، دیگراہم سرکاری عمارتون پربھی افغان طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے اس وقت شہرمیں امن وامان کی صورت حال بہتر ہے اورسڑکوں پرافغان طالبان گشت کررہے ہیں اور لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی ہدایت بھی کررہے ہیں‌

ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ‏افغانستان کی پوری مسلم ملت باالخصوص کابل کے شہریوں کو فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ کی مدد و نصرت سے یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے اللہ کا ہر وقت عاجزی کے ساتھ شکر ادا کرتے ہیں۔ کسی غرور اور تکبر میں مبتلا نہیں ہیں ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‏طالبان کا اصل امتحان اور آزمائش اب شروع ہوئی ہے کہ وہ کیسے افغان عوام کی خدمت کرتے ہیں اور دنیا کے لیے ایک ایسی مثال بنتے ہیں، جس کی باقی دنیا پیروی کرے

چین پاکستان اور طالبان اب ملکر بھارت پر حملہ کریں گے، بھارت کی دہائی

Leave a reply