افغان طالبان نے جہادی ٹریننگ کی تصاویر جاری کر دیں
افغان طالبان نے جہادی ٹریننگ کی تصاویر جاری کر دیں
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . افغان طالبان پھر سے اپنی قوت اور اہلیت کا اظہار کر رہے ہیں. طالبان نے اپنے تصاویر جری کی ہیں جس میںبہت منظم طریقے سے ٹریننگ کر رہے ہیں،
اس سے قبل افغانستان کے صوبے غزنی میں انٹیلی جنس ایجنسی (این ڈی ایس) کے دفتر پر طالبان کے کار بم حملے میں 7 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کو کیمپ میں داخل ہونے سے روکا ۔افغان حکام کے مطابق کار بم دھماکا افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کی عمارت کے قریب سحری کے بعد صبح ساڑھے چار بجے پیش آیا طالبان کے حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے میں زیادہ تر کی تعداد این ڈی ایس کے ملازمین کی ہے.
افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا
افغان طالبان کا بھارت کو ناکوں چنے چبوانے کا اعلان
دالفاتح معسکر کې ګڼ شمیر مجاهدین د اشغال دخاتمې اواسلامي حاکمیت په مخکې د پرتو خنډونو لرې کولو په هدف دتدریباتو او نظامي زده کړو په حال کې دي.
تعداد زیادمجاهدین درمعسکر الفاتح به هدف خاتمه اشغال وازمیان برداشتن موانع سد راه حاکمیت اسلامی درحال فراگرفتن تدریبات وتعلیمات نظامی اند pic.twitter.com/xPq7m2SWaA
— Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) May 18, 2020