افغانستان میں کیسی حکومت ہونی چاہئے؟ شاہ محمود قریشی کی تجویز سامنے آ گئی

افغانستان میں کیسی حکومت ہونی چاہئے؟ شاہ محمود قریشی کی تجویز سامنے آ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکا م کےخواہاں ہیں، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سب چاہتے ہیں کہ افغان طالبان اور سابقہ حکمران سب مل بیٹھ کر ایک ایسا سیاسی ڈھانچہ تشکیل دیں جس میں سب کی شمولیت ہو -جو سب کیلئے قابلِ قبول ہو تاکہ معاملات معمول کی جانب بڑھیں، طالبان جو کہہ رہےہیں کیا اس پرعمل بھی کررہےہیں؟ ائندہ چند دنوں میں ہمسایہ ممالک کا دورہ کرنے … افغانستان میں کیسی حکومت ہونی چاہئے؟ شاہ محمود قریشی کی تجویز سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں