افغانستان سے غیر ملکی صحافیوں کا انخلا ،وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان میں موجود غیر ملکی صحافیوں کے انخلا ء کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پراجلاس ہوا اجلاس میں وزیرِ اطلاعات چوہدری فواد حسین، وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب، سیکرٹری اطلاعات و دیگر سینئر افسران شریک ہوئے،وزیرِ اطلاعات نے وزیرِ اعظم کو افغانستان میں موجود صحافیوں کے انخلاء کے حوالے سے وزارتِ اطلاعات کے اقدامات سے متعلق بریفنگ دی۔ غیر ملکی صحافیوں کی پاکستان آمد اور ان کو ویزہ سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے معاملات پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت … افغانستان سے غیر ملکی صحافیوں کا انخلا ،وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی اجلاس پڑھنا جاری رکھیں