افغانستان سے انخلا،پاکستان امریکہ کی مدد کو تیار، سندھ حکومت کا بھی بڑا فیصلہ

افغانستان سے انخلا،پاکستان امریکہ کی مدد کو تیار، سندھ حکومت کا بھی بڑا فیصلہ افغانستان سے حتمی انخلاء کیلئے پاکستان نے امریکی مدد کی درخواست قبول کرلی درخواست امریکی افواج اور نیٹو اتحاد نے دی تھی،جسے پاکستان نے قبول کرلیا ،افغانستان سے آنے والی پروازیں کراچی پشاور اور اسلام آباد میں اتریں گی،وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رش کے باعث انخلا میں مصروف طیاروں کو کراچی میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے افغانستان میں طالبان سے جنگ کے دوران امریکہ اور اتحادی افواج کی مدد و معاونت کرنے والے افراد کو انخلا کے پہلے مرحلے میں پاکستان کا ویزہ … افغانستان سے انخلا،پاکستان امریکہ کی مدد کو تیار، سندھ حکومت کا بھی بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں