افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت

باغی ٹی وی : افریقی ملک مالی میں بغاوت، فوجی اہلکاروں نے صدر اور وزیر اعظم کو حراست میں لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مالی میں مبینہ فوجی بغاوت جاری ہے، فوج کے باغی دھڑے نے ملٹری رہنماؤں سمیت سول لیڈرز کو حراست میں لے لیا ہے۔ملٹری کی بڑی تعداد دارالحکومت باماکو میں موجود ہے، وزیر اعظم ہاؤس کےقریب فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ وج کی جانب سے گرفتاری کے چند گھنٹوں بعد ہی مالی کے صدر ابراہیم ابو بکر کیٹا نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت تحلیل کر دی۔ فوجی بیس سے اپنے پیغام میں مستعفی … افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت پڑھنا جاری رکھیں