اگر آپ سوشل میڈیا پر نوکری تلاش کر رہے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

0
40

اگر آپ سوشل میڈیا پر نوکری تلاش کر رہے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بے روزگار نوجوان نے نوکری نہ ملنے پر دوسروں کو نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر درجنوں نوجوانوں کو لوٹ کر 21 لاکھ روپے لوٹ لئے

واقعہ بھارتی ریاست حیدر آباد میں پیش آیا، کمشنر پولیس سائبرآباد مسٹر وی سی سجنار کا کہنا ہے کہ ملزم ایوناش ریڈی گچی باؤلی کا رہائشی ہے، ملزم نے انجینئر نگ تک تعلیم مکمل کی اور 2015 میں حیدر آباد آگیا، فلم انڈسٹری میں کام کرنے کا خواہشمند تھا لیکن وہ کام نہ کر سکا، بے روزگاری کی وجہ سے اس نے نوجوانوں کو نوکری کا جھانسہ دلوانے کا کہہ کر لوٹنا شروع کر دیا.

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

پولیس کے مطابق نوجوان نے سوشل میڈیا کے ذریعے پڑھے لکھے نوجوانوں کو لوٹنے کا آغاز کیا، انہین کہا گیا کہ اچھی کمپنی مین ملازمت دی جائے گی، اس ضمن میں سوشل میڈیا کے ذریعے اس نے 26 مختلف شہریوں سے 21 لاکھ روپے جمع کئے اور کسی کو بھی ملازمت نہیں دلوائی، متاثرہ افراد نے پولیس سے رجوع کیا جس پر ملزم کے خلاف 4 مقدمات درج کئے گئے،

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اسکے خلاف قانونی کاروائی جاری ہے.

 

Leave a reply