اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

عمران نیازی صرف بنی گالہ کا چیف آف سٹاف لگا سکتے ہیں،پلوشہ خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری پر کام کرنیوالے پائلٹس کو سزاملنی چاہیے ،غلام سروراپنی ڈگری کابتائیں،

پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ غلام سرورسات سال تک پنجاب ٹیکنکل بورڈ کے جعلی ڈپلومے کاکیس بھگتتے رہے،وزیرہوا بازی اب دوسروں کی ڈگریاں چیک کررہے ہیں،پائلٹس کی ڈگری پرسوال اٹھانے والے وزیرکی اپنی ڈگری عدالت میں چیلنج ہوگئی تھی ،کوئی بھی سیاسی جماعت جعلی ڈگری پرپائلٹوں کو بھرتی نہیں کرسکتی،

پلوشہ خان کا مزید کہنا تھا کہ اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پائلٹ خوداپنی ڈگریوں کا معاملہ عدالت لے کر گئے، جہاں یہ کیس زیرسماعت ہے، عمران خان اپنے دوستوں کو پی آئی اے فروخت کرنے کے لئے سازشیں کررہے ہیں،

پلوشہ خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی میں میرٹ کی بات کی جائے تو وزیراعظم سمیت آدھی کابینہ فارغ ہوجائے گی، اپنے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرکے یہ نوکریوں سے نکالنے کا نیا طریقہ ہے،اسٹیل ملز کے بعد پی آئی اے سے بھی لوگوں کو نوکریوں سے نکالنے کی سازش کی جارہی ہے، حکومت سیاسی جماعتوں کی مخالفت میں وہ حد عبور نہ کرے کہ جس سے ملک کی بدنامی ہو، پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کی بات کرکے غلام سرور خان مسافروں کا قومی ائیرلائن پر سے اعتماد ختم کررہے ہیں،

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

پلوشہ خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے معاملے پر پاکستان ائیرلائن پر کوئی پابندی لگتی ہے تو کون ذمہ دار ہوگا،پوری دنیا کے میڈیا میں پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے معاملے پر تضحیک ہورہی ہے اور حکومت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ میں مصروف ہے،سیاسی جماعتوں کا کام پائلٹوں کی بھرتی نہیں، یہ اداروں کے ہیومن ریسورسز کا کام ہوتا ہے، سیاسی مخالفت کی آڑ میں پی ٹی آئی ملک کو بدنام کررہی ہے، حکومت پاکستانی پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کی بات کرکے دنیا میں پاکستان کا منفی امیج بنارہی ہے،

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

Comments are closed.