اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان بارڈر پر باڑ لگا رہے ہیں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ تور خم میں شنواری کو اورانگور اڈہ پر وزیر برادری کو اجازت دیں گے ،ماضی میں بجلی کے کیے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے تو تمام مسئلے حل ہوسکتے ہیں،آئی ایم ایف کے پاس تو سارے ہی جاتے ہیں،آئی ایم ایف کے پاس جانا سب کی مجبوری ہوتی ہے، موجودہ حکومت نے ڈیموں کا کام شروع کیا،پاکستان میں اگر بجلی سستی ہوجائے تو بہت سارے مسئلے حل ہوجائیں … اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں