اگر بلٹ پروف گاڑی نہ ہوتی تو نہ جانے کیا ہوتا،مولانا فضل الرحمان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج جیسے واقعات قابل مذمت ہے، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مریم نوازکے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں،نیب کی جانب سے کیے جانے والے عذر کو نہیں مانتے ،اپوزیشن کو متحد ہونے کی اشد ضرورت ہے ،اگر بلٹ پروف گاڑی نہ ہوتی تو نہ جانے کیاہوتا، مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ آج بھی یکسو ہونے کی بات پرزور دیتاہوں ،اپوزیشن جماعتوں کے کردار پرتحفظات ہیں ،نیب کا رویہ کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ مناسب نہیں ،ن لیگ کی گاڑیوں میں پتھر رکوائے گئے ،نیب پرحملے کی بات سمجھ سے بالاتر ہے ،نیب دفتر اور ن لیگی کارکنوں میں فاصلہ تھا، مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا,نیب آفس کے باہرلیگی کارکنوں کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے، مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ن لیگ کے کارکنوں کا نیب آفس کے باہر سیکورٹی اہلکاروں سے جھگڑا ہوا ہے،نیب لاہور کے باہرمسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراوَ کیا گیا،پولیس نے ن لیگی … اگر بلٹ پروف گاڑی نہ ہوتی تو نہ جانے کیا ہوتا،مولانا فضل الرحمان پڑھنا جاری رکھیں