عبدالغنی مجید کو جیل کی بجائے کہاں منتقل کر دیا؟ جیل حکام نے کیا عدالت میں انکشاف

جعلی اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹرسپلائی ریفرنس کی سماعت 15 اکتوبرتک ملتوی کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں ملزمان پر آج فرد جرم عائد نہ کی جا سکی ،ملزم عبدالغنی مجید کوآج احتساب عدالت اسلام آباد پیش نہ کیا جا سکا ،اڈیالہ جیل کے حکام نے عدالت کو بتایا کہ عبدالغنی مجید بیمار ہیں اور اسپتال میں منتقل کر دیاہے، مناہل مجید اور اعجاز میمن احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے ،عدالت نے دونوں ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظورکرلیں ،عدالت نے اگلی سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی … عبدالغنی مجید کو جیل کی بجائے کہاں منتقل کر دیا؟ جیل حکام نے کیا عدالت میں انکشاف پڑھنا جاری رکھیں