اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

0
49

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ عالمی سیاست میں چین اور امریکہ روایتی حریف سمجھے جاتے ہیں، ابھی تک امریکہ سپر پاور ہے او رعالمی اقتدار کی اس دوڑ میں اگر کوئی شامل ہے تو وہ صرف چین ہے جو دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت ہے، امریکہ اور چین کی مخالفت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وبا کے نتیجے میں‌ ہونے والی تباہی کے باوجود دونوں طاقتیں ایک دوسرے کو نیچا دکھا رہی ہیں

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں آںے والے صدارتی انتخابات نے اس تناؤ میں مزید اضافہ کر دیا ہے، اور دونوں ممالک میں لفظی جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے، امریکی صدر نے ایک انٹرویو میں کہہ دیا کہ چائنہ وہ سب کچھ کرے گا جس سے میں ہار جاؤں،اس طرح کے بیانات سے آنے والے دنوں میں دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے مابین تلخی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے،ٹرمپ کی انتخابی مہم میں امریکہ کی پھلتی پھولتی معیشت کو مرکزی نقطہ حاصل تھا لیکن اب ایسا نہیں رہا یہی وجہ ہے کہ ٹرمپ بہت ساری ریاستوں میں اپنی مقبولیت کھو رہے ہیں

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ وبا کو پھیلنے سے روکنے میں ناکامی پر ٹرمپ کے خلاف تنقید بڑھتی جا رہی ہے،ٹرمپ کے اتحادی فرسٹ تنظیم کی سیاسی کمیٹی اشتہارات دے رہی ہے جس میں کہا جا رہا ہے بیجنگ، بائیڈن ،واشنگٹن کی اشرافیہ امریکہ میں چائنہ کو سازگار ماحول فراہم کرنا چاہتے ہیں اور بائیڈن اس مہم کے سربراہ ہیں، بائیڈن نے جوابا ایک اشتہار دیا کہ صدر ٹرمپ پر الزام عائد کیا گیا کہ وبا پر ہونے والی تنقید کا رخ موڑنا چاہتے ہیں اور ابتدا میں انہوں نے چاینہ پر ضرورت سے زیادہ بھروسہ کیا،اگرچہ دونوں جماعتوں کے موقف میں تضاد ہے لیکن ایک جماعت واضح ہے کہ بیجنگ کو نشانہ بنانا سیاسی طور پر فائدے مند ہو گا

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ چائنہ مخالف جذبات میں اس وقت اضافہ ہوا ہے جب ٹرمپ نے چائنہ کے خلاف تجارتی جنگ شروع کی، وبا کے پھیلنے کے بعد بیجنگ کی مجرمانہ غفلت سامنے آتی ہے تو ٹرمپ کا لہجہ مسلسل بدلتا جا رہا ہے،کبھی وہ چینی صدر کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں کبھی چین پر تنقید کرتے نظر آتے ہیں،اب ٹرمپ نے شدید موقف اختیار کیا ہے اور کہا ہے کہ چائنہ سے نقصان پورا کروائیں گے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات کے دوران میں چائنہ کو گھسیٹا جا رہا ہے، چائنہ کو بھی معاشی پریشانی لاحق ہے،دونوں جانب کشیدگی بڑھے گی، ایسے وقت میں جب امریکہ کا انحصار چینی میڈیسن اور طبی آلات پر ہے، شاید یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ امریکہ اپنے روایتی حریف سے بہت زیادہ خوفزدہ ہے کہ کہیں چائنہ اسے اقتدار میں شکست نہ دے دے لیکن امریکہ کچھ کر بھی نہیں سکتا،اور یہ عالمی وبا جب چین کے شہر ووہان میں پھیلی تو امریکی حکام کے متنازعہ بیانات ملے

چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

 

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ 31 جنوری کو امریکہ کے سیکرٹری برائے تجارت نے کہا تھا کہ چائنہ سے پھیلنے والا وائرس امریکی معیشت کے لئے مثبت ثابت ہو سکتا ہے دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ووہان وائرس قرار دیا، چین کی جانب سے اس کا بھر پور رد عمل سامنے آیا،امریکی صدر کے طنز کے بعد چین نے جواب دیا اور الزام عائد کیا کہ ووہان میں پھیلنے والا وائرس امریکہ لے کر آیا، امریکی ملٹری گیم میں شرکت کرنے والے فوجیوں نے وبا پھیلائی،امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر بھی الزام لگائے اور فنڈنگ روکنے کی دھمکی دی جس پر اقوام متحدہ نے ڈبلیو ایچ او کی حمایت کر دی.

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اب جب امریکہ وبا میں پہلے نمبر پر ہے اور وبا کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے، اور جہاں تک چین کی بات ہے وہ وائرس پر قابو پا چکا ہے، صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ 12 اپریل تک وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا اب جون کی تاریخ دے دی اس سے امریکہ کی بے بسی صاف ظاہر ہے،یہی وجہ ہے کہ امریکہ کے ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ نے ہلاکتوں کی ذمہ داری ظاہر کی

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف

دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی

نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا کرونا وائرس ٹیسٹ،کرونا پاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟ ڈاکٹر سہیل چغتائی کی خصوصی گفتگو

چینی اور آٹا مافیا نہیں بچ پائے گا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی بات چیت

بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اس ساری صورتحال میں دونوں ممالک کا موازنہ کیا جائے تو چین کی پوزیشن مستحکم نظر آتی ہے،تین باتیں ایسی ہیں‌ جن سے نظر آ رہا ہے کہ چین کا امریکا سے پلڑا بھاری ہے، پہلی یہ کہ چین وبا کو شکست دینے میں کامیاب اور امریکہ ناکام ہو چکا ہے،دوسری یہ کہ چین نے مشکلات کے باوجود اٹلی، سپین، ایران ، فرانس اور دیگر ممالک کی مدد کی جبکہ امریکہ دیگر ممالک کی جانب سے امداد کا منتظر ہے،یہان تک کہ روس جیسے حریف کی امداد قبول کرنے پر مجبور ہوا، تیسری یہ کہ سفارتی لحاظ سے چین کو امریکہ پر برتری حاصل ہے، کیونکہ عالمی ادارہ صحت سمیت کئی عالمی ادارے امریکہ کی بجائے چین کے حمایتی نظر آتے ہیں یہاں تک یورپی یونین کے وزیر خارجہ نے جرمنی کے سفارتکاروں کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہرین جس ایشیائی صدی کی آمد کی پیشنگوئی کر رہے تھے اس کا شائد وبا کے دوران ظہور ہو چکا اور یورپی یونین کو اپنے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے چائنہ کے حوالہ سے نئی پالیسی بنانا ہو گی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ کافی عرصے سے چلنے والے امریکی سربراہی نظام کے خاتمے اور ایشیائی صدی کی آمد کی باتیں ہو رہی ہیں، ااور یہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے، یورپی یونین کا کہنا ہے کہ پم پر کسی ایک طرف جھکاؤ کے لئے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے اور ایسے لگ رہا ہے کہ چائنہ عالمی طاقت کے طور پر امریکہ کی جگہ لے رہا ہے اور یورپی یونین کو چائنہ کے حوالہ سے مضبوط پالیسی بنانی ہو گی، تلخ بیانات سے آنے والے دنوں میں دو بڑی معیشتوں میں کشیدگی میں اضافہ نظر آ رہا ہے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا امریکہ اور چین کی وجہ سے عالمی ادارے ایسا کردار ادا نہیں کر پا رہے جس کی اس مشکل میں ضرورت تھی، چائنہ کا عروج متاثر ہو رہا ہے لیکن،یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے مفادات اور قدروں کو سامنے رکھنا ہو گا،کسی کا آلہ کار بننے سے بچنا ہو گا،یورپی یونین اور چین کے مابین تعلقات باہمی اور شفافیت پر مبنی نہیں لیکن ہم نے اگر اس وبائی نظم و ضبط کے ساتھ چین کے ساتھ اگر معاملات طے کر لئے تو شاید ہمارے لئے کوئی موقع ہو،یورپی یونین اور چین کی سربراہ کانفرنس میں موقع ہو گا کہ پالیسی بنائیں جس سے دوسرے جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات پر بھی پالیسی بنائی جائے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اسوقت صورتحال اس قدر خراب ہے کہ ماہرین معیشت امریکہ کا معاشی مستقبل خراب بتا رہے ہیں، امریکہ کی معیشت کمزور ہو چکی ہے ،اس وجہ سے دنیا میں ٹیکنالوجی اور امریکی فوجی برتری نہیں رہ سکتی،اور واحد سپر پاور ہے جو پھر زوال پذیر ہو جائے گا، دوسری جانب چائنہ نے علمی، سائنسی طبی توانائیوں کو ہوشیاری سے استعمال کیا اور وبا کو شکست دی اور امریکہ کو وبا میں پھنسا دیا،امریکہ جو معاشی برتری کے شادیانے بجا رہا تھا اب اسی گڑھے میں خود پھنس گیا ہے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر یہ صورتحال مزید کچھ عرصہ جاری رہتی ہے تو چائنہ دنیا کی قیادت کرنے کی صلاحیت تو پہلے ہی رکھتا ہے،اسلئے عالمی طاقت کا توازن امریکہ سے ایشیا منتقل ہو سکتا ہے،اور ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں اگلی سپر پاور چائنہ ہو.

پی آئی اے میں کتنے نااہل کپتان ہیں؟ مبشر لقمان اہم دستاویزات سامنے لے آئے

Leave a reply