اگر آئین کی بات کرنا بغاوت ہے تو یہ بغاوت ہر روز ہوگی، شاہدخاقان عباسی

باغی ٹی وی : مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر آئین کی بات کرنا بغاوت ہے تو یہ بغاوت ہر روز ہو گی۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سیاسی تاریخ میں ایک اور بدنما باب کا اضافہ ہو گیا۔ آج تہجد کے وقت ہمارے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اور مقدمہ درج کرنے والے بدر رشید نامی شخص کا کوئی عہدہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف قائم کردہ مقدمے میں سابق وزیر … اگر آئین کی بات کرنا بغاوت ہے تو یہ بغاوت ہر روز ہوگی، شاہدخاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں