اگر وقت پہلے جیسا نہیں رہا تو انشاءاللہ ایسا بھی نہیں رہے گا مایا علی
ملک بھر میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وبا کی وجہ سے مساجد اور دیگر مذہبی مقامات بند ہیں اس بارے میں معروف اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ اُن کو یقین ہے کہ انشاء اللہ بہت جلد تمام مسلمان ایک ساتھ اکٹھے ہوکر دوبارہ مسجد میں نماز پڑھیں گے باغی ٹی وی: ملک بھر میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وبا کی وجہ سے مساجد اور دیگر مذہبی مقامات بند ہیں اس بارے میں معروف اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ اُن کو یقین ہے کہ انشاء اللہ بہت جلد تمام مسلمان ایک ساتھ اکٹھے ہوکر دوبارہ مسجد میں نماز پڑھیں گے گذشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی مایا علی کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں اداکارہ اسلا م آباد کی فیصل مسجد میں موجود ہیں مایا علی نے اپنی اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ تصویر کچھ دن پہلے کی ہے جب سب مسلمان ایک ساتھ مسجد میں نماز پڑھتے تھے https://www.instagram.com/p/B-FDrCdHF9k/?igshid=1mmhqcihbkcnj اداکارہ نے لکھا کہ مجھے یقین ہے کہ انشااللہ یہ دن بہت جلد واپس آجائیں گے کہ جب تمام … اگر وقت پہلے جیسا نہیں رہا تو انشاءاللہ ایسا بھی نہیں رہے گا مایا علی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں