احد چیمہ کے خلاف کیس،آئندہ سماعت پر عدالت نے کس کو کیا طلب؟
احتساب عدالت میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو بیان قلمبند کرانے کے کیے طلب کر لیا عدالت نے سماعت مزید کاروائی کے لیے 14 جون تک ملتوی کر دی احد چیمہ نے عدالت کے روبرو حاضری لگوائی احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے بطور ڈیوٹی جج کیس پر سماعت کی
سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے احد چیمہ کے صحت انکار پر عدالت نے گواہان کو طلب کیا تھا عدالت میں اب تک 21 گواہان اپنے بیان قلمبند کروا چکے ہیں
نیب ریفرنس کے مطابق احد چیمہ نے اندرون و بیرون ملک اربوں روپے کے ناجائز اثاثہ بنائے،احد چیمہ کے اثاثہ جات کی مارکیٹ اربوں روپے کے قریب ہے،احد چیمہ نے فیملی ممبران کے نام بے نامی جائیدادیں بنائیں، احد چیمہ کے اثاثہ جات کی مارکیٹ ویلیو600 ملین کے قریب ہے، احد چیمہ نے اہلیہ صائمہ احد، والدہ نصرت افزا، بھائی احمد سعود اور بہن سعدیہ منصور کے نام جائیدادیں بنائیں،
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری
شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری
احد چیمہ کی اہلیہ، والدہ سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا حکم