احد رضا میر کی نظر میں کونسی پاکستانی اداکارہ بہترین ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاراحد رضا میرکے مطابق ان کی اہلیہ اوراداکارہ سجل علی بہترین اداکارہ ہیں باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاراحد رضا میرکے مطابق ان کی اہلیہ اوراداکارہ سجل علی بہترین اداکارہ ہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ادا کارہ سجل علی کے شوہر اور اداکاراحد رضا میران دنوں کینیڈا میں اپنی فیملی کے ساتھ ہیں https://www.instagram.com/p/B_fWMu2lbgh/?igshid=1fnez5vdiiqy7 اداکارسے ایک انٹرویوکے دوران ان سے بہترین پاکستانی اداکارکے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بہترین اداکار کے لئے اپنے والد آصف رضا میرکا نام لیا پھر انہوں نے کہا کہ انہیں اداکار فواد خان … احد رضا میر کی نظر میں کونسی پاکستانی اداکارہ بہترین ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں