احکامات کیوں نہیں مانے؟ وفاقی سیکرٹری خود عدالت پیش ہو، لاہور ہائیکورٹ

0
52
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا فوریحق دیا جائے، شہری عدالت پہنچ گیا

احکامات کیوں نہیں مانے؟ وفاقی سیکرٹری خود عدالت پیش ہو، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں تاجر انکم ٹیکس ریٹرنز ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے احکامات کے باوجود ادائیگی نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا، عدالت نے وفاقی سیکرٹری ریونیو ڈویژن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا عدالت نے ایف بی آر کے وکیل کی مہلت دینے کی استدعا مسترد کردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اب سیکرٹری پیش ہوکر ہی وجوہات بتائے گا،

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت کی ،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ 24 لاکھ روپے کی ٹیکس ریٹرنز واجب الادا ہے، تمام ٹرانزیکشنز کی تفصیلات فراہم کردی گئی ہیں، عدالت محکمہ کو واجبات کی ادائیگی کے احکامات جاری کرے،

ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر

ٹرین حادثہ،بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری

ٹرینوں کا شیڈول متاثر،ہلاکتوں پر دل انتہائی رنجیدہ،وفاقی وزیر ریلوے بھی بول پڑے

ملت ایکسپریس میں کراچی سے روانگی کے وقت کتنے مسافر سوار تھے؟

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

Leave a reply