اہل دیو بند کو بڑا صدمہ، دارالعلوم دیو بند کے شیخ الحدیث وفات پا گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث مفتی سعید احمد پالنپوری وفات پا گئے دارالعلوم دیو بند کے شیخ الحدیث اور صدر المدرسین مفتی سعید احمد پالپنوی کی آج ممبئی میں وفات ہوئی ہے، انکی عمر 78 برس تھی، وہ کافی دنوں سے بیمار تھے اور ممبئی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے، مفتی سعید پالپنوری 1942 میں پیدا ہوئے تھے،۔انہوں نے ابتدائی تعلیم سہارنپورمیں حاصل کی پھر1377 ہجری میں دارالعلوم دیوبندمیں داخلہ لیا۔دارالعلوم سے فراغت کے بعد 1965 میں جامعہ اشرفیہ راندیرسورت گجرات میں بحیثیت مدرس فرائض سرانجام دیئت اورتقریبا10سال تک وہاں … اہل دیو بند کو بڑا صدمہ، دارالعلوم دیو بند کے شیخ الحدیث وفات پا گئے پڑھنا جاری رکھیں