احسن اقبال بھی دن دیہاڑے جھوٹ بولنے لگے

سی پیک منصوبے پر چین جا کر کس نے دستخط کئے؟ احسن اقبال جھوٹ بولتے رہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رہ نما مسلم لیگ ن احسن اقبال نےلاہور ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلا برادری کے عدلیہ کی آزادی کی تحریک میں تاریخی کردارپرہمیں ناز ہے،پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنانے میں ہم نے پوری زندگی وقف کر دی،ہم نے 4 سال میں 12 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کر کے لوڈشیڈنگ کا ہمیشہ کیلیے خاتمہ کر دیا ،

چین کی 70 ویں سالگرہ، وزیراعظم عمران خان نے دیا چین کو اہم پیغام

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

احسن اقبال نے مزید کہا کہ ہمارے جوانوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دیں، نواز شریف نے چین میں جا کر سی پیک معاہدے پر دستخط کیے،ملکی معیشت تباہی کی طرف جارہی ہے ،پاکستان سے دوسرے ممالک ترقی میں آگے گئے ،ملک میں بےروزگاری اور مہنگائی میں اضافہ ہوا،اپرویز مشرف کے 7نکاتی فارمولے نے ملک کو تباہ کیا،

 

واضح رہے کہ چین کے پاکستان میں قائمقام سفیر لی جان ژاؤ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سی پیک کی بنیاد میں پیپلز پارٹی کا کردار بہت اہم ہے، آصف زرداری کے دور میں سی پیک کی بنیاد رکھی گئی .

احسن اقبال نے آج لاہور ہائیکورٹ میں تقریب کے دوران سی پیک کا کریڈٹ نواز شریف کو دے دیا

وزیراعظم چین میں اور صدر مملکت نے سی پیک پر ایسا فیصلہ کیا کہ……

Comments are closed.