احسن اقبال کا احساس پروگرام بارے جھوٹ، باغی ٹی وی نے کیا بے نقاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں احساس پروگرام کی جانب سے 12 ہزار کی امداد وصول کرنے کا میسج ملا ہے پنجاب کے ضلع نارووال سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی، سابق وزیر داخلہ اور جنرل احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ احساس امداد کے نام پر فراڈ ہو رہے ہیں ۔ انداز کریں کیسے پیسے بانٹےجا رہے ہیں احسن اقبال کو جس نمبر سے میسج موصول ہوا اس میں لکھا تھا کہ احساس امداد … احسن اقبال کا احساس پروگرام بارے جھوٹ، باغی ٹی وی نے کیا بے نقاب پڑھنا جاری رکھیں