ایک ہفتے میں 19 بندروں کی موت، مکینوں نے کرونا کا شبہ ظاہر کر دیا، بندروں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

ایک ہفتے میں 19 بندروں کی موت، مکینوں نے کرونا کا شبہ ظاہر کر دیا، بندروں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 2 درجن سے زائد بندروں کی موت نے شہریوں کو پریشان کر دیا، شبہہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ان بندروں کی موت کرونا وائرس کی وجہ سے ہوئی ہے واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل کے پوانسا گاؤں میں پیش آیا جہاں گزشتہ ایک ہفتے میں 2 درجن سے زیادہ بندروں کی موت ہو چکی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق پوانسا گاؤں میں موجود بندروں کی … ایک ہفتے میں 19 بندروں کی موت، مکینوں نے کرونا کا شبہ ظاہر کر دیا، بندروں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار پڑھنا جاری رکھیں