ایک ہی خاندان کی چاروں نسلیں اسرائیلی درندگی کا شکار ، کچھ نہ بچا

0
30

ایک ہی خاندان کی چاروں نسلیں ختم ہوگئیں۔ نوے سالہ دادا، دادی سمیت شیر خوار بچہ اسرائیلی درندگی کا شکار

باغی ٹی وی : ظالم اور غاصب ریاست اسرائیل کے غزہ میں فلسطینیوں پر انسانیت سوز مظالم جاری ہیں، اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں 198 شہید ہوگئے، جن میں 58 بچے بھی شامل ہیں۔

فلسطین اور غزہ میں معصوم بچوں اور خواتین کی آہ و پکار مغربی ممالک کے ضمیر کو نہ جگا سکیں، غزہ پر اسرائیلی بمباری دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی، صہیونی بمباری میں ایک ہی خاندان کی چاروں نسلیں ختم ہوگئیں۔ نوے سالہ دادا، دادی سمیت شیر خوار بھی ابدی نیند سو گئے۔

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں فلسطینی جوان اپنی والدہ کے ساتھ ملبے تلے دب گیا۔ ماں کی آخری سانسیں چل رہی ہیں،، بیٹا رو رو کر ہمت بندھا رہا ہے.

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

ان حالات میں دنیا کے بڑوں اور حقوق کے چیمپن اسرائیل کو فری ہینڈ دے رہے ہیں. کہ اب تمہارے لیے سب کچھ جائز ہے . اس سے بڑھ کر بھی تباہی پھیلا دو کوئی بات نہیں‌ ہے . اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ لڑاکا طیاروں نے غزہ میں عسکریت پسد حماس کو نشانہ بنایا۔

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نےکم از کم 70 حملے کیے، اسرائیلی میزائل انتہائی گنجان آباد ساحلی علاقے میں گرے۔

Leave a reply