ایک لاکھ ہڑپ کرنے کے لئے ون فائیو پرکال کرنا مہنگا پڑ گیا

ایک لاکھ ہڑپ کرنے کے لئے ون فائیو پرکال کرنا مہنگا پڑ گیا مغلپورہ گریفین گراوُنڈ 15 پر ڈکیتی کی کال کا ڈراپ سین ہو گیا شہری عمر جاوید نے ون فائیو بوگس کال کے ذریعے بسکونی کمپنی کے 1 لاکھ روپے ہڑپ کرنا چاہے۔ آرڈر ٹیکر عمر جاوید نے گریفین گراوْنڈ پہنچے پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کر دی۔ مغلپورہ پولیس کی تحقیقات نے جھوٹ پکڑ لیا مغلپورہ پولیس نے آڈر ٹیکر عمر جاوید کی گاڑی سے ہی 1 لاکھ روپے برآمد کر لئے۔ برآمد شدہ رقم کے حوالے سے اصل مالک سے رابطہ کیا جا رہا ہے ڈی … ایک لاکھ ہڑپ کرنے کے لئے ون فائیو پرکال کرنا مہنگا پڑ گیا پڑھنا جاری رکھیں