ایک اور پاکستانی سابق وزیراعظم کو کرونا ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، سابق وزیراعظم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کرونا وائرس ٹیسٹ پوزیٹو آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا،سید یوسف رضا گیلانی کرونا وائرس کی وباء کے دوران نیب کے دفتر پیش ہوئے تھے Thank you Imran Khan’s govt and National Accountibilty Burearu! You have successfully put my father’s life in danger. His COVID-19 result came postive. pic.twitter.com/VxiEXFOkZA — Kasim Gilani (@KasimGillani) June 13, 2020 سید یوسف رضا گیلانی کے اہل خانہ نے عوام … ایک اور پاکستانی سابق وزیراعظم کو کرونا ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں